ابنا: پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے آج اس الزام کو مسترد کیا کہ پاکستان نے گذشتہ تین ہفتوں سے افغانستان پر سیکڑون راکٹ داغے ہیں۔انہوں نے کہاکہ افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران کئي راکٹ غلطی سے افغانستان میں چلے گئےتھے اور ایک راکٹ بھی جان بوجھ کر افغانستان کی طرف نہیں داغا گيا ہے۔ اطہر عباس نے کہا کہ گذشتہ ماہ طالبان نے پانچ مرتبہ سرحدی فورسس پر حملے کئے جنمیں پچپن سکیوریٹی اھلکار ہلاک اور اسی زخمی ہوئےہیں۔ یادرہے افغان صدر حامد کرزئي نے گذشہ روز الزام لگایاتھا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں چارسو ستر راکٹ آکر گرےہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز